Arabi gosht.
You can cook Arabi gosht using 14 ingredients and 1 steps. Here is how you achieve that.
Ingredients of Arabi gosht
- You need of ایک پاؤ اروی.
- It's of ایک پاؤ گائے کا گوشت.
- Prepare of دو عدد باریک کٹی پیاز.
- It's of دو عدد باریک کٹے ٹماٹر.
- You need of ایک کھانے کا چمچہ پیسا لہسن ادرک.
- Prepare of آدھا کپ ائل.
- Prepare of ایک کھانے کا چمچہ پیسی لال مرچ.
- You need of ایک کھانے کا چمچہ پیسا دھنیا.
- Prepare of آدھا چائے کا چمچہ ہلدی.
- You need of ایک چائے کا چمچہ زیرہ.
- Prepare of نمک حسبِ ذائقہ.
- Prepare of آدھا چائے کا چمچہ پیسا گرم مصالحہ.
- You need 4 of سے 5 عدد ھری مرچ.
- It's of آدھا کپ ھرا دھنیا.
Arabi gosht instructions
- آئل میں پیاز کو فرائی کرکے ہلکا سا براؤن کریں اس کے بعد لہسن ادرک زہرہ گوشت کو اچھی طرح سے بھون لے اس کے بعد لال مرچ نمک ہلدی دھنیا ٹماٹر ان سب چیزوں کو اچھی طرح بھون لیں جب تیل نظر آنے لگے تو گوشت کو گلنے رکھ دیں جب گوشت گل جائے تو اس میں اروی کو ڈال کر اچھی طرح سے بھون لیں اور جتنا شوروا رکھنا ہے اتنا پانی ڈال دیں اور ھری مرچ ھرا دھنیا گرم مصالحہ ڈال دیں مزیدار اروی گوشت تیار ہے.